ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / شرالی کی شری ولی ہائی اسکول کی طالبات کھیل مقابلوں میں ریاستی سطح کے لئے منتخب

شرالی کی شری ولی ہائی اسکول کی طالبات کھیل مقابلوں میں ریاستی سطح کے لئے منتخب

Tue, 13 Nov 2018 21:08:30    S.O. News Service

بھٹکل:13؍نومبر (ایس او نیوز)کاروار میں منعقدہ ضلعی سطح کے ہائی اسکول کھیل مقابلوں میں  شرالی کی شری والی ہائی اسکول کی طالبات ریاستی سطح کے لئے منتخب ہوئی ہیں۔ ہائی اسکول کی طالبات  وجیتا انپا موگیر ٹرپل جمپ میں اور لتا پانڈورنگا نائک 100میٹرہرڈلس میں  دوم مقام حاصل کیا تو انہیں ریاستی سطح کے لئے منتخب کئے جانےکی جانکاری ہائی اسکول پریس ریلیز کے ذریعے دی گئی ہے۔  طالبات کی کارکردگی پر اسکول انتظامیہ ، بی ای اؤ، صدر مدرس ، اساتذہ وغیرہ نے مبارکباد ی پیش کی ہے۔


Share: